لائف اسٹائل

فیشن پاکستان ویک - پہلا دن

منگل کو اطہر حفیظ، اشتیاق افضل، لیوائز، عائشہ فاروق ہاشوانی، گل احمد، آمنہ عقیل اور ظہیر عباس نے اپنے کام کی نمائش کی۔

فیشن پاکستان ویک (خزاں/سرما)2014، 25 نومبر کو کراچی میں شروع ہو گیا۔

آرگنائزر فیشن پاکستان سالانہ دو مرتبہ یہ ویک منعقد کرتا ہے۔

شو کے پہلے دن اطہر حفیظ، اشتیاق افضل، لیوائز، عائشہ فاروق ہاشوانی، گل احمد، آمنہ عقیل اور ظہیر عباس نے اپنے کام کی نمائش کی۔

ایونٹ میں کُل 21 ڈیزائنرز اپنے کام کی نمائش کریں گے۔