ویڈیوز کوئلے کے پاور پلانٹس سے متعلق اسد عمر کی نظر ثانی درخواست مسترد اسد عمرنے نیپرا میں 6اعتراضات پر مبنی درخواست دائرکی تھی ،ان کے مطابق نیپرا کو ٹیرف میں اضافے کا اختیار نہیں ہے۔