ویڈیوز

' آرمی چیف نے یقین دہانی کرائی تھی '

عمران خان کے مطابق جنرل راحیل نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات میں آئی ایس آئی اورایم آئی کی شمولیت کاوعدہ کیا تھا۔