ویڈیوز

میجر واصف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

میجر واصف کی نماز جنازہ پشاور کور ہیڈ کوارٹر میں ادا کی گئی، جس میں اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔