دنیا کے سب سے عجیب و غریب جانور
اگر آپ کے خیال میں کوئی چیز آپ کو ڈرا نہیں سکتی تو ان جانوروں کو دیکھنے کے بعد ہوسکتا ہے خیال پر نظرثانی کرنا ہی پڑجائے۔
آپ نے دنیا کے خوبصورت ، پرکشش اور حیرت انگیز مناظر کو دیکھا ہی ہوگا مگر کیا کبھی ایسے جانوروں کو بھی دیکھا جو مضبوط سے مضبوط دل کے مالک افراد کو بھی ایک لمحے کے کانپنے پر مجبور کردیں؟
یا اگر آپ کے خیال میں کوئی چیز آپ کو ڈرا نہیں سکتی تو ان جانوروں کو دیکھنے کے بعد ہوسکتا ہے خیال پر نظرثانی کرنا ہی پڑجائے۔
یہ ہیں سمندر کی گہرائیوں سے لے کر درختوں کی بلندیوں تک پائے جانے والے وہ خوفناک شکل کے جانور جن کی دہشت دنیا کے بیشتر افراد پر طاری رہتی ہے، چونکہ ان میں سے اکثر بہت زیادہ چھپ کر رہتے ہیں اس لیے ہوسکتا ہے کہ کبھی آپ کو انہیں دیکھنے کا موقع ہی نہ ملا چاہے ان کے آس پاس ہی کیوں نہ رہ رہے ہوں۔