ویڈیوز بلدیاتی انتخابات نہ کرانا آئین کی خلاف ورزی ہے،سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے تحفظ پاکستان قانون کو بدترین قرار دیتے ہوئے اس پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔