ویڈیوز

عدالتی کمیشن میں ایجنسیوں کے اہلکار نہیں ججز ہوتے ہیں، اسحاق ڈار

ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ دستور سے ہٹ کر کوئی کمیشن نہیں بن سکتا۔