ویڈیوز

' لیاری میں مزید 5 تھانے قائم کرنے کا فیصلہ '

لیاری میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لئےپچاس کروڑ روپے فراہم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔