ویڈیوز ' جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نظریاتی طور پر زیادہ قریب ہیں' . عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخابی دھاندلی کی سپریم کورٹ کے تحت غیر جانبدار تحقیقات ہوئیں تو تسلیم کریں گے