ویڈیوز

ضروری نہیں حکومت پانچ سال پورے کرے، چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ ایسی جمہوریت کا کوئی فائدہ نہیں جس میں 15 آدمی ماردیئے جائیں اور ایف آئی آر بھی درج نہ ہو۔