ملٹی میڈیا

افغان چرواہے بلوچستان میں

سینکڑوں افغان خاندان موسم گرما کے دوران بلوچستان آجاتے ہیں اور سردیوں میں واپس چلے جاتے ہیں۔

سینکڑوں افغان خاندان موسم گرما کے دوران بلوچستان آجاتے ہیں اور سردیوں میں واپس چلے جاتے ہیں، بلوچستان ان خانہ بدوش خاندانوں کے لیے سب سے قریبی پانی کے حصول کا ذریعہ ہے، ان لوگوں کا بنیادی روزگار ہی جانوروں کو چَرانے کی فارمنگ پر مشتمل ہے، اپنے طویل سفر کے دوران یہ اونٹوں پر سفر کرتے ہیں۔