ویڈیوز

لاہور: بم کی اطلاع پر گرلز کالج خالی کرالیا گیا

کنیئرڈ کالج میں بم کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ اور پولیس نے عمارت کی تلاشی لی اور اسے کلیئر قرار دے دیا۔