پاکستان

لاہور: مسجد کی چھت منہدم

نمازِ ظہر کے دوران جامع مسجد حنفیہ کی چھت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔

لاہور کے نواحی علاقے داروغہ والا میں نمازِ ظہر کے دوران جامع مسجد حنفیہ کی چھت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے، جبکہ نو افراد زخمی ہیں جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔