پاکستان

اسلام آباد کے ریڈ زون میں جنگ کا منظر

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 400 سے زائد افراد ان جھڑپوں کے نتیجے میں زخمی ہوچکے ہیں ۔
Welcome

گزشتہ روز سے جاری پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے ساتھ پولیس کی جھڑپوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 400 سے زائد افراد ان جھڑپوں کے نتیجے میں زخمی ہوچکے ہیں ۔