ملٹی میڈیا

چین میں زلزلہ

چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں جاری۔
Welcome

چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں شدید زلزلے کے بعد پیر کو بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژن ہوا کے مطابق اس پہاڑی صوبے میں اب تک کم از کم 381 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں زخمی ہیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے کےمطابق زلزلے کا مرکز زیر زمین صرف دس کلو میٹر گہرائی میں تھا جو زیادہ تباہی کی وجہ بنا۔

تصاویر: اے ایف پی/ اے پی/ رائٹرز