پاکستان

سانحہ سی ویو

ڈوبنے والے افراد کے اہل خانہ کی بھی ایک بڑی تعداد اس وقت بھی ساحل پر موجود ہے۔

کراچی میں بدھ کے روز کلفٹن کے ساحل پر 30 سے زائد افراد سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بھی متعدد افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

امدادی اور تلاش کی کارروائیوں میں بحریہ کے ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں۔