پاکستان

سلاخوں سے آزاد فن

کراچی کی ملیر جیل کے قیدیوں کی تصاویر کی نمائش الائنس فرنچ کے تعاون سے منعقد ہو رہی ہے۔
Welcome

کراچی کی ملیر جیل کے قیدیوں کی تصاویر کی نمائش الائنس فرنچ کے تعاون سے منعقد ہو رہی ہے۔ 2008 میں آئی جی جیل خانہ جات نے یہ منصوبہ اس وقت شروع کیا تھا جب وہ جیل کے سپرٹنڈنٹ تھے۔

اب وہ آئی جی بن چکے ہیں اور سندھ بھر کی جیلوں کی ذمہ داری ان کے ہاتھ میں ہے اور اب وہ اس منصوبے کا دائرہ صوبے بھر کی جیلوں تک پھیلانا چاہتے ہیں۔