شہد کی مکھیوں کا لباس
چین ایک چونتیس سالہ شی پنگ نے شہد کی مکھیاں کو اپنے جسم پر جمع کرکے ان کا پینتالیس کلو گرام وزنی لباس پہنا۔

چین کے جنوب مغربی چونگ کنگ میں شہد کی مکھیاں پالنے والے چونتیس سالہ شی پنگ نے چار لاکھ ساٹھ ہزار مکھیوں کو آزاد کرنے کے بعد انہیں اپنے جسم پر جمع کیا اور چالیس منٹ کے اندر اندر مکھیوں کا پینتالیس کلو گرام وزنی لباس پہنا۔