کھیل

پاک-انڈیا میچ کی تصویری جھلکیاں

ٹی ٹوئنٹی کے ٹین مرحلے کے پہلے میچ میں انڈیا نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر میچ اپنے نام کرلیا۔

ڈھاکہ میں گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی کے ٹین مرحلے کے پہلے میچ میں انڈیا نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر میچ اپنے نام کرلیا۔