ملٹی میڈیا

لندن فیشن ویک

شو کے پہلے روز نامور فیشن ڈیزائنرز کی موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے کلیکشنز پیش کی گئیں۔
Welcome

لندن میں جاری فیشن شو میں ماڈلز نے موسم خزاں اور سرما کے ملبوسات اور جوتوں کی نمائش کی۔ شوخ گلابی، نارنجی، سرخ رنگ کی شرٹس پہنے ماڈلز کی ریمپ پر واک نے حاضرین کی خوب داد وصول کی۔