ملٹی میڈیا

سوچی اولمپک: تصاویر

میزبان روس اور کینیڈا نے ایک گولڈ اور دو چاندی کے میڈل حاصل کیے ہیں دونوں کی چوتھی پوزیشن ہے۔
Welcome

روسی شہر سوچی میں ونٹر اولمپکس کے تیسرے دن جرمنی نے پہلا طلائی تمغہ جیت کر میڈل ٹیبل پر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی ہے، ناروے کل سات تمغے جیت کر پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ ہالینڈ کی دوسری پوزیشن ہے جبکہ امریکا کو تیسرا مقام حاصل ہے۔