ویڈیوز

آسکر انعام یافتہ ہوف مین مردہ پائے گئے

اداکار کا کرئیر 1997 کی 'بوگی نائٹس' سے ہوا، حال ہی میں بلاک بسٹر سیریز 'دی ہنگر گیمز' میں بھی کام کیا۔