راولپنڈی میں دھماکہ
دھماکے میں دس کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
راولپنڈی میں فوجی ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے جبکہ تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی ہے, دھماکے میں بیس کے قریب افراد زخمی بھی ہیں جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔