• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

رنگا رنگ فیشن شو

شائع June 3, 2013

ممبئی میں چیریٹی کے لیے رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا شو میں ہندوستان کے بہترین ڈیزائنر منیش ملہوترہ اور شائنہ کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہنے ماڈلز نے ریمپ پر کیٹ واک کی اور شائقین کی خوب داد وصول کی، تقریب کا مقصد کینسر سے متاثرہ افراد کے لیے چیریٹی جمع کرنا تھا۔

فیشن شو میں بالی وڈ انڈسٹری کے سنیل شیٹھی، نیہا دھوپیا، امیشا پٹیل، دیا مرزا، جوہی چاؤلہ، آشا پاریک، اور وحیدہ رحمان سمیت میوزیشن ساجد واجد اور گلوکار پنکج اودھاس کے علاوہ دیگر فنکاروں نے بھی شرکت کی۔ تصاویر: خبر رساں ادارے