• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

گھڑ سواری کے کرتب

شائع May 13, 2013

 سڈنی میں گھڑ سواری کے ایک شو کی ڈریس ریہرسل جاری ہے، پندرہ مئی 2013 کو شروع ہونے والے اس شو میں من چلے افراد گھڑ سواری کے دوران ایروبک کے کمال  دکھائیں گے۔ تصاویر: اے پی

جولین بیوگنن اپنے گھوڑے پر سوار ہونے سے قبل پوز بنائے کھڑے ہیں۔
جولین بیوگنن اپنے گھوڑے پر سوار ہونے سے قبل پوز بنائے کھڑے ہیں۔
گریگری مولینا سڈنی میں گھڑ سواری کے ایک شو کی ڈریس ریہرسل کے موقع پر دو گھوڑوں پر بیٹھے ایک پول سے چھلانگ لگارہے ہیں۔
گریگری مولینا سڈنی میں گھڑ سواری کے ایک شو کی ڈریس ریہرسل کے موقع پر دو گھوڑوں پر بیٹھے ایک پول سے چھلانگ لگارہے ہیں۔
کیٹی کوز ریہرسل کے دوران۔
کیٹی کوز ریہرسل کے دوران۔
فرگیوس گھڑ سواری میں بہت مہارت رکھتی ہیں۔
فرگیوس گھڑ سواری میں بہت مہارت رکھتی ہیں۔
فرگیوس ایک اور منظر میں گھوڑوں کے اوپر کھڑے ہوکر ریہرسل کے دوران خوب محظوظ ہورہی ہیں۔
فرگیوس ایک اور منظر میں گھوڑوں کے اوپر کھڑے ہوکر ریہرسل کے دوران خوب محظوظ ہورہی ہیں۔