• KHI: Fajr 5:05am Sunrise 6:21am
  • LHR: Fajr 4:30am Sunrise 5:51am
  • ISB: Fajr 4:33am Sunrise 5:56am
  • KHI: Fajr 5:05am Sunrise 6:21am
  • LHR: Fajr 4:30am Sunrise 5:51am
  • ISB: Fajr 4:33am Sunrise 5:56am

دیسی بدیسی ستارے

شائع April 6, 2013

کچھ لوگ ہوتے ہیں بالی وڈ اسٹارز کے دیوانے تو کچھ کی نظر صرف جمی رہتی ہے ہالی وڈ کے جگمگاتے ستاروں پر، تاہم آج کل ان کی کیا مصروفیات ہیں اس کیلئے تو ہر وقت ہی لوگوں کی نگاہیں میڈیا پر جمی رہتی ہیں ۔ایسے ہی دیوانوں کے لئے چند اداکاروں، گلوکاروں، ڈائریکٹرز اور دیگر کی مصروفیات کا احوال دیکھئے اس فوٹو البم میں۔

بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان اپنے فلمی کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے مشکل سے مشکل کام کر جاتے ہیں منگل پانڈے کے لیے مونچھیں بڑھانا ہو ، گجنی کے لیے باڈی بلڈنگ کرنا ، یا پھر تھری ایڈیٹس کے لیے وزن کم کرنا ہو عامر خان نے اپنی ہر فلم میں پرفیکشنسٹ ہ

کہیں تو ہو رہی ہے شادی جبکہ ہالی وڈ گلوکار ایڈم لیوائن کہتے ہیں کہ 
 وہ کبھی شادی نہیں کریں گے کیونکہ آج کل کے دور میں کم ہی شادیاں کامیاب ہوتی ہیں، ان کے مطابق وہ اپنی زندگی میں بہت خوش اور مطمئن ہیں۔
کہیں تو ہو رہی ہے شادی جبکہ ہالی وڈ گلوکار ایڈم لیوائن کہتے ہیں کہ وہ کبھی شادی نہیں کریں گے کیونکہ آج کل کے دور میں کم ہی شادیاں کامیاب ہوتی ہیں، ان کے مطابق وہ اپنی زندگی میں بہت خوش اور مطمئن ہیں۔
ہالی وڈ گلوکارہ الیشا ڈکسن کہتی ہیں کہ شوبز کی دنیا آج بھی تعصب سے خالی نہیں۔ گلوگارہ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ پرامید ہیں کہ آئندہ 100 سالوں میں جب مزید جدت آئے گی تو یہ تاثر ضرور کم ہو گا۔

سال 2000 میں فلم 'کہو نہ پیار ہے' سے فلمی کریئر کا آغاز کرنے والی اداکار امیشا پاٹیل کہتی ہیں کہ برا وقت آیا تھا مگر چلا گیا کیونکہ وہ خوش ہیں اب انہیں اچھے کرداروں کی پیشکش ہو رہی ہے اور ان کی فلموں کو لوگ پسند بھی کر رہے ہیں۔

بالی وڈ اداکار و ہدایتکار امجد خان ملالہ یوسف زئی کو اس کی تعلیم کی جدوجہد کے اعتراف میں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فلم بنانے جا رہے ہیں جس کی عکسبندی کانپور، بھوج، ایران اور تہران میں کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں ڈینی، نصیر الدین شاہ، اوم پوری، اور کے کے م

ڈبل او سیون نے ایک تقریب میں شرکت کیلئے 10 لاکھ امریکی ڈالر کا معاوضہ لینے کا اعلان کردیا۔ ہالی وڈ اداکار ڈینیل کریگ نیویارک میں رینج روور کمپنی کی طرف سے منعقدہ کار شو میں صرف 7 منٹ کیلئے ایک ویڈیو میں جلوہ گر ہوں گے اور اس کیلئے اداکار نے ایک ملین ڈالر

ہالی وڈ ہدایتکار ڈینی بوائل نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی کئی فلموں میں یکسانیت پائی جاتی ہے تاہم آئندہ وہ اپنی فلموں کے لئے نئے موضوعات کا انتخاب کریں گے۔

بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن اور جان ابراہم دونوں ایک ساتھ تامل فلم ویٹائی کی بالی وڈ ری میک میں نظر آئیں گے۔ اس سے قبل دونوں اداکار فلم 'دوستانہ' میں ساتھ کام کرچکے ہیں، فلم کی عکسبندی آئندہ سال شروع کئے جانے کا امکان ہے۔

بالی وڈ اداکار عمران خان کہتے ہیں کہ اداکار اکشے کمار زندگی سے بھرپور انسان ہیں۔ دونوں اداکار 'ونس ایون آٹائم ان ممبئی اگین' میں جلوہ گر ہوں گے۔ عمران نے کہا کہ اداکار اکشے کے ساتھ کام کر کے بہت مزہ آ رہا ہے وہ اچھے اداکار ہونے کے ساتھ اچھے انسان بھی ہیں۔

بالی وڈ اداکار کترینہ کیف نے فلم 'دھوم تھری' میں کردار نبھانے کے لئے روزانہ پانچ گھنٹے کی سخت ورزش شروع کر دی۔ کترینا بالی وڈ کی صف اول کی ہیروئن میں شمار ہوتی ہیں اور متعدد کامیاب فلموں میں کام کر چکی ہیں۔

ہالی وڈ اداکار کیرا نائٹلی کہتی ہیں کہ جب آپ شوبز کا حصہ بن جاتے ہیں تو آپ ہر وقت ہر جگہ میڈیا اور فوٹو گرافروں کے درمیان گھرے رہتے ہیں آپ کی ذاتی زندگی نہیں رہتی۔ میڈیا کو اس حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرنا چاہئے تاکہ شوبز شخصیات کو ان کی وجہ سے دقت کا سام

بہت ہوئی اداکاری ، ہالی وڈ اداکار ریان گوسلنگ اب ہدایتکاری کریں گے۔ انہوں اپنے مداحوں سے اداکاری سے بریک لینے پر معذرت کی اور کہا کہ وہ فی الحال اپنی تمام تر توجہ ہدایتکاری کو دیں گے کیونکہ وہ اس شعبے میں بھی خود کو منوانا چاہتے ہیں۔

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی فلموں نے دوہزار بارہ میں تو باکس آفس پر خوب تہلکہ مچایا،لیکن رواں سال ان کی کوئی بھی فلم سینما کی زینت نہیں بنے گی۔ کہا جا رہا ہے کہ ان کے بھائی سہیل خان فلم 'مینٹل' کو کسی بھی فلم کے مدمقابل ریلیز نہیں کرنا چاہتے اسی لئ

بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے بھارتی ٹی وی کے پروگرام کے دوران مداحوں کے لئے خصوصی طور پر ہیئر اسٹائلسٹ عالم ماکم سے نیا ہیئر اسٹائل بنوا لیا ہے، عالم شاہد کے اچھے دوستوں میں سے ہیں۔

ہالی وڈ کی معمر گلوکارہ ٹینا ٹرنر دوسری شادی کر رہی ہیں۔ 1985 میں ان کی زیورخ میں اروین بیچ سے ملاقات ہوئی اور دونوں نے باہمی رضامندی سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے، دونوں کی شادی زیورخ میں ہی ہونا متوقع ہے۔