• KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm
  • KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm

انسدادِ منشیات کا عالمی دن

شائع June 26, 2012

پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی عالمی یومِ انسدادِ منشیات منایا گیا۔ پاکستان میں منشیات کا استعمال ایک بہت بڑا چیلنچ ہے جس سے نبرد آزما ہونے کی اشد ضرورت ہے۔

کراچی میں نشے کا شکار ایک اور شخص خود کو ہیروئن کا ٹیکہ لگا رہا ہے۔ اے ایف پی تصویر

کراچی میں نشے کا عادی ایک شخص خود کو ہیروئن کا انجیکشن لگارہا ہے۔ پاکستااینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک میں چالیس لاکھ سے زائد افراد منشیات کی لت میں مبتلا ہیں۔ اے ایف پی تصویر

کراچی کی سڑک پر نشے کی لت میں مبتلا ایک شخص، ہیروئن کا ٹیکہ تیار کررہا ہے۔ اے ایف پی تصویر

پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق، انجیکشن کے ذریعے نشہ کرنے والے افراد کی بڑی تعداد ایچ آئی وی اور ایڈز جیسے مرض کا بھی شکار ہیں۔ اے ایف پی تصویر

کراچی کی سڑک پر ہیروئن کے نشے کا شکار ایک شخص ۔ اے ایف پی تصویر

پاکستان میں لگ بھگ چالیس لاکھ سے زائد افراد منشیات کے شکنجے میں قید ہیں تاہم ان کی بحالی اور معالجے لئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اے ایف پی تصویر

تبصرے (1) بند ہیں

Mujahid torwali Jun 26, 2012 03:48pm
Pakistan is once again on top position..