• KHI: Fajr 5:54am Sunrise 7:15am
  • LHR: Fajr 5:34am Sunrise 7:01am
  • ISB: Fajr 5:42am Sunrise 7:11am
  • KHI: Fajr 5:54am Sunrise 7:15am
  • LHR: Fajr 5:34am Sunrise 7:01am
  • ISB: Fajr 5:42am Sunrise 7:11am

میلہ چراغاں اور دھمال

شائع April 1, 2013

 لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں گزشتہ روز عقیدت مندوں کا ہجوم معروف صوفی بزرگ حضرے مادھو لعل حسین کے عرس کے موقع پر جمع ہوا تھا۔ یہ عرس ہر سال مارچ کے آخری ہفتہ اور اتوار کو منایا جاتا ہے عقیدت مند مزار پر چادریں اور پھول چڑھانے کے ساتھ چراغاں بھی کرتے ہیں اس لئے اسے میلہ چراغاں کہا جاتا ہے کسی زمانے میں یہ میلہ شالامار باغ کے اندر لگتا تھا۔ اس لئے یہ میلہ شالامار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے لوگ دھمال، چراغاں اور دوسرے طریقوں کے ذریعے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔ تصاویر: اے ایف پی

تبصرے (1) بند ہیں

anis Apr 01, 2013 11:46pm
PAKISTANI VERSION OF ISLAM?????