• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

جعلی پیروں کے ہتھکنڈے

شائع March 29, 2013

پاکستان میں جعلی پیر کا لفظ ایسے لوگوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو غیبی طاقتوں یا کرشمہ سازی کے دعوی دار ہوتے ہیں، جس کا تعلق وہ کسی طرح دین اسلام سے جوڑتے ہیں۔ توہم پرست اور جاہل لوگوں کی کثیر تعداد ان کو اسلام کا ولی سمجھتے ہوئے ان کی مرید ہو جاتی ہے۔ جعلی پیر کے کچھ غنڈے اور کارندے کرشمہ سازی اور شعبدہ بازی میں مدد دے کر لوگوں کو مرغوب کرتے ہیں۔ یہ لوگ اپنا تعلق پرانے صوفیوں سے جوڑتے ہیں اور عوام ان کو پہنچا ہوا سمجھتی اور کہتی ہے۔ بعض پیر جنات کو اپنے قبضہ میں بتاتے ہیں اور سائلوں کا ان کی مدد سے کوئی بھی کام کروا لینے کا دعوی کرتے ہیں۔ جعلی پیر مختلف ہتھکنڈوں سے معصوم لوگوں کو اپنے جال میں پھنسانے کے کیا کیا طریقے استعمال کرتے ہیں کچھ احوال اس فوٹو البم میں دیکھئے۔

تبصرے (2) بند ہیں

shuja98 Mar 29, 2013 09:32am
You have mixed two topics. Fake Peers do not sell medicines.
Tahir Mar 30, 2013 11:52am
confused writer