• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

جشن نوروز

شائع March 22, 2013

  ایران میں عید نوروز کا جشن منایا جاتا رہا ہے۔ یہ موسم بہار کی آمد کا واضح اشارہ ہوتا ہے۔ اس رسم کو حالات و حادثات زمانہ نہ صرف مٹا سکا بلکہ اسلام آنے کے بعد اس نے مذہبی رنگ بھی حاصل کرلیا اور نوروز نے ایرانی تشخص کے تحفظ کے ساتھ ہی خود کو زینت اسلام سے بھی مزین کردیا یوں یہ جشن ایرانی ثقافت و تہذیب کی علامت بن گیا ہے ۔ چنانچہ اس وقت پوری دنیا میں نوروز منایا جاتا ہے اور اس میں ایرانی ثقافت و تہذیب کی واضح علامتیں دیکھنے کو ملتی ہیں۔عید نوروز کا آغاز اکیس مارچ سے ہوتا ہے اور تیرہ دنوں تک تاریخی و قدرتی مقامات اور فطری مناظر کی سیر و سیاحت پر ختم ہوتا ہے ۔

تحریر و تصاویر: خبر رساں ادارے

لوگ نئے لباس خریدتے ہیں اور گھر کی سجاوٹ کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔
لوگ نئے لباس خریدتے ہیں اور گھر کی سجاوٹ کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔
ایک خاندان مزار کے قریب بیٹھا آئس کریم کھانے میں مشغول ہے۔
ایک خاندان مزار کے قریب بیٹھا آئس کریم کھانے میں مشغول ہے۔
ایک بچی افغانستان کا جھنڈا لہرا رہی ہے۔
ایک بچی افغانستان کا جھنڈا لہرا رہی ہے۔
افغان دارالحکومت کابل میں بھی جشن نوروز منایا جارہا ہے۔
افغان دارالحکومت کابل میں بھی جشن نوروز منایا جارہا ہے۔
یہ جشن  ترکی، ایران، مرکزی ایشیاء ،عراق،آزربائیجان سمیت افغانستان میں بھی منایا جاتا ہے۔
یہ جشن ترکی، ایران، مرکزی ایشیاء ،عراق،آزربائیجان سمیت افغانستان میں بھی منایا جاتا ہے۔
نوجوان لڑکے جشن منا رہے ہیں۔
نوجوان لڑکے جشن منا رہے ہیں۔
جشن نوروز کے دوران کابل میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
جشن نوروز کے دوران کابل میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
کچھ بچے جھولا جھولتے ہوئے۔
کچھ بچے جھولا جھولتے ہوئے۔
افغان خاندان نئے سال کی تقریبات کے دوران سخی مزار کے مرکز کے قریب چھتوں  پر جمع ہیں۔
افغان خاندان نئے سال کی تقریبات کے دوران سخی مزار کے مرکز کے قریب چھتوں پر جمع ہیں۔
ایک شخص غبارے فروخت کر رہا ہے۔
ایک شخص غبارے فروخت کر رہا ہے۔
ایک شخص سخی مزار پر اپنی عقیدت کا اظہار کر رہا ہے۔
ایک شخص سخی مزار پر اپنی عقیدت کا اظہار کر رہا ہے۔
نو روز جشن بہاراں کے علاوہ تہذیب و ثقافت کی علامت بھی ہے۔
نو روز جشن بہاراں کے علاوہ تہذیب و ثقافت کی علامت بھی ہے۔
کچھ عراقی افراد اپنی رہائش پر جشن بہاراں کے دوران جمع ہیں۔
کچھ عراقی افراد اپنی رہائش پر جشن بہاراں کے دوران جمع ہیں۔
ایک بچہ اپنی خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔
ایک بچہ اپنی خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔
جشن کے دوران لوگ رقص کرنے میں مشغول ہیں۔
جشن کے دوران لوگ رقص کرنے میں مشغول ہیں۔