• KHI: Asr 5:19pm Maghrib 7:26pm
  • LHR: Asr 5:03pm Maghrib 7:11pm
  • ISB: Asr 5:12pm Maghrib 7:22pm
  • KHI: Asr 5:19pm Maghrib 7:26pm
  • LHR: Asr 5:03pm Maghrib 7:11pm
  • ISB: Asr 5:12pm Maghrib 7:22pm

بالی وڈ میں خواتین پر فلمیں

شائع March 9, 2013

بالی وڈ کی ٹاپ ہیروئینز بہت جلد اپنے شائقین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے جلوہ گھر ہونے والی ہیں کون سی اداکار کس کردار میں نظر آنے والی ہیں، اس حوالے سے مختصر تصویری خبریں اس الپم میں دیکھئے۔

'ڈیڑھ عشقیہ' وشال بھردواج کی دوہزار دس میں بننے والی فلم 'عشقیہ' کا سیکوئل ہے بالی وڈ کی خاتون اداکار مادھوری ڈکشت اس فلم میں شاہی بیگم کا کردار ادا کر رہی ہیں اور شاعری کے ذریعے اپنی محبت کا اظہار کرتی دکھائی دیں گی جبکہ ان کے مد مقابل ہیرو نصیرالدین شاہ

جوہی چاؤلہ اب سیاستدان کے روپ میں نظر آئیں گی فلم 'گلاب گینگ' بگ باس کی سابق فریق سمپت پال دیوی سے منسلک ہے جو ہندوستان میں عورتوں کے خلاف سماجی نا انصافیوں کی بانی بھی ہیں فلم کی کہانی گلاب گینگ کے گرد گھومتی ہے اور اس کی عکسبندی کی شروعات گزشتہ سال دسمب

اداکارہ کنگنا رناوٹ اب تگمانشو ڈہلیا کی نئی پروڈکشن 'ریوالور رانی' میں اہم کردار ادا کریں گی۔ اگرچہ یہ فلم خاتون کردار کے گرد گھومتی ہے لیکن اس سے قبل فلمسازوں نے مرد کو خاتون کے لباس میں پیش کرنے کے متعلق سوچا تھا۔ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ بالی وڈ کی

پریانکا چوپڑا ان دنوں سنجے لیلا بھنسالی کی نئی آنے والی فلم جو 'میری کوم' کی زندگی سے متاثر ہوکر بنائی جارہی ہے میں مصروف ہیں فلم کی عکسبندی جون میں شروع کی جائے گی اور اس حوالے سے پریانکا کا کہنا ہے کہ وہ کافی سخت ٹریننگ بھی لے رہی ہیں تاکہ اپنے کردار کے

ودیا بالن ایم ایس سوبا لکشمی کی زندگی پر بننے والی فلم میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ اگرچہ اس بات کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن بالی وڈ کے باخبر ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے۔ جبکہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ سوبالکشمی کا کردار ادا کرنا ان کیلئے ایک اعزاز ہو