• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm

انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی پر غور

شائع February 7, 2013

۔۔۔۔۔فائل فوٹو
۔۔۔۔۔فائل فوٹو

لندن: برطانوی خفیہ ایجنسیاں بلیک باکس کی طرز پر جاسوسی کے ایسے آلات نصب کرنے پر غور کر رہی ہیں جن کے تحت صارفین پر نظر رکھی جاسکے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آلات کی مدد سے لوگوں کی انٹرنیٹ پر سرگرمیوں پر نظر رکھی جاسکے گی اور پتہ چل سکے گا کہ شہری کون سی ویب سائٹس دیکھ رہے ہیں۔

اس نئی ڈیوائس کو 'پروبز' کا نام دیا گیا ہے جس سے آن لائن ہونے والی سرگرمیوں پر نظر رکھی جاسکے گی۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے جو ڈیوائس استعمال کی جارہی تھی اس کا نتیجہ حوصلہ افزاء نہیں تھا۔

نئی 'پروبز' سے فیس بک، ٹویٹر اور اسکائپ سمیت انٹرنیٹ پر ہونے والی مختلف سرگرمیوں پر نظر رکھی جاسکے گی۔

کارٹون

کارٹون : 22 نومبر 2024
کارٹون : 21 نومبر 2024