'مسیحا مسخرے'

شائع January 31, 2013

تیس جنوری کو دو سو کے قریب مسخرے ڈاکٹرز سوئٹزرلینڈ میں بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز تھیڈورا میں موجود ہیں۔

دنیا بھر سے ہسپتالوں کے مسخرے بھی ایک ہفتے کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر 'رول' میں جمع ہیں۔

تھیڈورا فائونڈیشن 1993 میں تشکیل دیا گیا تھا جس کا مقصد پیشہ ور فنکاروں کے معمول کے دوروں کے ذریعے ہسپتال میں داخل بچوں کی دیکھ بھال کرنا اور انہیں خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے۔

مسخرے ڈاکٹرز کس طرح سے اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہیں دیکھئے تصاویر میں۔

تحریر: خبر رساں ادارے  تصاویر: اے ایف پی