• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

مکئی: بھٹی سے ریڑھی تک

شائع January 29, 2013

پاکستان میں بھنی ہوئی مکئی کو بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ اسے پہلے بھٹی میں گرم ریت اور نمک میں رات بھر پکایا جاتا ہے جس کے بعد مکئی فروش اسے فروخت کرتے ہیں۔

راولپنڈی کی ایک بھٹی میں بھنی ہوئی مکئی کو کیسے تیار کرتے ہیں، دیکھئے ان تصاویر میں۔

 تحریر: خبر رساں ادارے    تصاویر : رائٹرز

باسٹھ سالہ اویس خان مکئی کو تیار کرنے سے پہلے بھٹی میں ریت اور نمک ڈال رہا ہے۔

اویس خان کام کے دوران وقفے میں قہوہ پیتے ہوئے۔

ایک مزدور مکئی سے بھرے ٹرک کو خالی کر رہا ہے جبکہ دوسرے اسے بوریوں میں بھر رہے ہیں۔

لوگ بازار سے خریدی ہوئی مکئی کی درجہ بندی کر رہے ہیں۔

بازار میں مکئی کی فروخت سے پہلے اس کا وزن کیا جا رہا ہے۔

ساٹھ سالہ دلیر خان ، مکئی پکنے کے بعد اسے ریڑھی سے نکال رہا ہے جبکہ دو بچے انہیں ایک بوری میں ڈال رہے ہیں۔

پکی ہوئی مکئی کا سودا ہو رہا ہے جس کے بعد اسے راولپنڈی کی گلیوں میں فروخت کیا جائے گا۔

چھتیس سالہ رحمت خان ریڑھی سے ریت اور نمک نکال رہا ہے۔

دو مزدور رات بھر بھٹی میں زیا دہ  پک جانے والے مکئی  کوعلیحدہ کر رہے ہیں۔