• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

نایاب بازوں کی رہائی

شائع January 25, 2013

پاکستان کے محکمہ جنگلی حیات نے چھ نایاب بازوں کو چوبیس جنوری، 2013 کو کراچی کے مضافات میں کیرتھر نیشنل پارک میں چھوڑ دیا ۔

حکام کے مطابق گذشتہ سال کسٹمز اہلکاروں نے گیارہ بازوں کی عرب ملکوں میں اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنایا تھا۔

قبضے میں لیے جانے والے ان گیارہ نایاب پرندوں میں سے پانچ کسٹمز کی تحویل میں ہی مرگئے جبکہ بقیہ چھ کو کل چھوڑ دیا گیا۔ تحریر: خبر رساں ادارے      تصاویر: اے ایف پی/ رائٹرز