• KHI: Fajr 4:50am Sunrise 6:09am
  • LHR: Fajr 4:08am Sunrise 5:33am
  • ISB: Fajr 4:09am Sunrise 5:36am
  • KHI: Fajr 4:50am Sunrise 6:09am
  • LHR: Fajr 4:08am Sunrise 5:33am
  • ISB: Fajr 4:09am Sunrise 5:36am

نیپال میں ہاتھیوں کی دوڑ

شائع December 27, 2012

نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو سے 170 کلومیٹر کی مسافت پر واقع چتوان کے علاقے میں بدھ کو ہاتھیوں کی دوڑ کی تقریب شروع ہوئی جو جمعے تک جاری رہے گی۔

تقریب کے دوران ہاتھی ایک نمائشی فٹبال میچ سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

اس تقریب کا انعقاد ہر سال کیا جاتا ہے جس کو بڑی تعداد میں لوگ دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔