• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

بشیر بلور کا آخری سفر

شائع December 23, 2012

عوامی نیشنل پارٹی کے سینیئر رہنما اور وزیر بشیر بلور نے ہمیشہ نہ صرف دہشتگردی کی مخالفت کی بلکہ وہ شدت پسندی کیخلاف ایک اہم اور پرجوش آواز تھے۔ 22 دسمبر 2012  کو طالبان دہشتگردوں نے اس آواز کو بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاموش کردیا۔ بہادر بشیر احمد بلور کی اس قربانی پر پورا ملک انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ تصاویر اور ٹیکسٹ خبر رساں ادارے۔

بشیر بلور کی یہ تصویر بائیس دسمبر کو ان کی رحلت سے چند گھنٹے پہلے لی گئی تھی۔
بشیر بلور کی یہ تصویر بائیس دسمبر کو ان کی رحلت سے چند گھنٹے پہلے لی گئی تھی۔
بشیر بلور کی وفات کی خبر سن کر  اے این پی کے کارکن اور ہمدرد صدمے سے نڈھال نظر آرہے ہیں۔
بشیر بلور کی وفات کی خبر سن کر اے این پی کے کارکن اور ہمدرد صدمے سے نڈھال نظر آرہے ہیں۔
نمازِ جنازہ سے قبل اے این پے کے کارکنان اپنے احساسات کا اظہار کررہے ہیں۔
نمازِ جنازہ سے قبل اے این پے کے کارکنان اپنے احساسات کا اظہار کررہے ہیں۔
تیئس دسمبر کو کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں نمازِ جنازہ سے قبل بشیر بلور کے تابوت پر پاکستان کا پرچم لپیٹا جارہا ہے۔
تیئس دسمبر کو کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں نمازِ جنازہ سے قبل بشیر بلور کے تابوت پر پاکستان کا پرچم لپیٹا جارہا ہے۔
بشیر بلور کی نمازِ جنازہ ادا کی جارہی ہے
بشیر بلور کی نمازِ جنازہ ادا کی جارہی ہے
بشیر بلور ایک جلسے میں اے این پی کے کارکنوں سے بغلگیر ہورہے ہیں۔
بشیر بلور ایک جلسے میں اے این پی کے کارکنوں سے بغلگیر ہورہے ہیں۔

تبصرے (2) بند ہیں

shabbir ahmed Dec 25, 2012 06:41am
km log bashir bilor shab jasey, siyasaat nahi balke ebadat ki, yeh mot se nahi daree balke mot in se daree, is liye in ko shahadat mile. aur shaheed mara nahi karte. ALLAH in ko jannat ul firdous de bila hisab kitab.
فواد علی Dec 29, 2012 06:49pm
اچھا ھے کہ ایک کرپٹ سیاستدان کا خاتمہ ھوا بشیر بلور ایک ناسور تھا جس کے پشاور میں سنیما میں بلیو فلمیں چلتی رہی ہیں۔ میں اس کو پار کرنے پر طالبان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔