• KHI: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • LHR: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • ISB: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • KHI: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • LHR: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • ISB: Maghrib 5:00am Isha 5:00am

پاکستان میں بارش اور برف باری

شائع December 14, 2012

ملک کے بالائی علاقے اور ساحلی پٹی بارشوں، سرد ہواؤں اور برفباری کی لپیٹ میں ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں وقفہ وقفہ سے بارش ہورہی ہے۔

مری اور چترال میں برفباری آج بھی جاری رہے گی جبکہ کراچی میں بھی گزشتہ روز بارش ہوئی۔

اپر چترال اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری۔ – اے پی پی فوٹو
اپر چترال اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری۔ – اے پی پی فوٹو