• KHI: Fajr 5:30am Sunrise 6:48am
  • LHR: Fajr 5:06am Sunrise 6:30am
  • ISB: Fajr 5:14am Sunrise 6:40am
  • KHI: Fajr 5:30am Sunrise 6:48am
  • LHR: Fajr 5:06am Sunrise 6:30am
  • ISB: Fajr 5:14am Sunrise 6:40am

'موسیقی کی دنیا کا گاڈ فادر'

شائع December 12, 2012

ہندوستان کے نامور ستار نواز  پنڈت روی شنکر بانوے سال کی عمر میں بدھ کی صبح امریکہ کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

شنکر کو مشہور بینڈ ‘دی بیٹلز’ کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے عالمی شہرت حاصل ہوئی تھی۔

ہندوستان کے وزیر اعظم من موہن سنگھ نے انہیں قومی اثاثہ اور ملکی ثقافت کا عالمی سفیر قرار دیا ہے۔

روی شنکر اپنی بیٹی انوشکہ کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں مسکرا رہے ہیں۔  انوشکہ خود بھی ایک ستار نواز ہیں۔۔ اے پی فوٹو

بیٹلز نے روی شنکر کو 'میوزک کی دنیا کا گاڈ فادر' کا خطاب دیا تھا۔ اے پی فوٹو

بیٹلز کے جارج ہیرسن روی شنکر کے ہمراہ بیٹھے ہیں۔ اس تصویر میں ہیریسن صحافیوں کو بتا رہے ہیں کہ شنکر انہیں ستار بجانا سیکھا رہے ہیں۔ اے پی فوٹو

روی شنکر ستار بجاتے ہوئے۔ شنکر ایک بنگالی خاندان میں سات اپریل انیس سو بیس میں  وارانسی میں پیدا ہوئے تھے۔

دہلی: پچیس فروری دو ہزار چار کی اس تصویر میں روی شنکر اپنی بیٹی کے ساتھ بیٹلز کے ہیریسن کی سالگرہ  پر انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔۔ اے ایف پی فوٹو