کشمیر میں احتجاج
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دو اہم کشمیری رہنماوں کو عمر قید کی سزا دینے کے خلاف پوری وادی میں شدید احتجاج کیا گیا ۔ دوسری جانب ہندوستان میں انسانی حقوق کے دو گروپس نے کہا ہے کہ ہندوستانی حکومت جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ تصاویر اور متن اے پی اور اے ایف پی