• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

مشینی دل

شائع May 26, 2012

روم: اٹلی کے ڈاکٹروں نے دنیا کے سب سے چھوٹے مصنوعی دل کی مدد سے سولہ ماہ کے بچے کی جان بچا لی۔ قلب  کے عارضے میں لاحق  بچے کو گیا رہ گرام وزنی آلے کی تنصیب کے بعد تیرہ دن تک زندہ رکھا گیا جس کے بعد اسے ایک عطیہ کردہ دل لگا دیا گیا۔

یہ آلہ دراصل ایک چھوٹا ٹائٹینئم پمپ ہے جو فی منٹ ایک اعشاریہ پانچ لیٹر تک خون کے بہاؤ کو کنٹرول کر سکتا ہے۔
یہ آلہ دراصل ایک چھوٹا ٹائٹینئم پمپ ہے جو فی منٹ ایک اعشاریہ پانچ لیٹر تک خون کے بہاؤ کو کنٹرول کر سکتا ہے۔
ایک بالغ آدمی کیلئے استعمال ہونے والے اس آلے کا وزن نو سو گرام ہو گا۔
ایک بالغ آدمی کیلئے استعمال ہونے والے اس آلے کا وزن نو سو گرام ہو گا۔
روم: ڈاکٹر بچے کا آپریشن کر رہے ہیں۔
روم: ڈاکٹر بچے کا آپریشن کر رہے ہیں۔
روم کے ہسپتال نے آپریشن سے قبل آٓلے کے موجد اور اٹلی کی وزارت صحت سے خصوصی اجازت حاصل کی تھی۔
روم کے ہسپتال نے آپریشن سے قبل آٓلے کے موجد اور اٹلی کی وزارت صحت سے خصوصی اجازت حاصل کی تھی۔
آپریشن کرنے والی ڈاکٹروں کی ٹیم کے سربراہ سرجن انتونیو اموڈیو نے ٹرانسپلانٹیشن کو سنگ میل قرار دیا
آپریشن کرنے والی ڈاکٹروں کی ٹیم کے سربراہ سرجن انتونیو اموڈیو نے ٹرانسپلانٹیشن کو سنگ میل قرار دیا