• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

دیوداس تھری ڈی میں

شائع May 22, 2012

devdas_3d-670
دیوداس کا تھری ڈی ورژن اسی سال نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔—فائل فوٹو

ممبئی: بولی وڈ کی کامیاب ترین فلموں میں شمار ہونے والی سنجے لیلا بنسالی کی دیوداس کو تھری ڈی میں ڈھالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فلم کے تھری ڈی ورژن پر کام کرنے والی ٹیم کے اہم رکن سنیل لولا کا کہنا ہے کہ دیوداس اس سال اپنی ایک دہا ئی مکمل کر لے گی اور ہم اسی سال فلم کا نیا ورژن تیار کرلیں گے۔

پچاس کروڑ کی لاگت سے بننے والی اس فلم نے پانچ نیشنل اور دس فلم فیئر ایوارڈز حاصل کیئے ہیں۔

اس فلم کو دو ہزار تین میں آسکر ایوارڈز کی بہترین غیر ملکی فلموں کی کیٹیگری کیلئے بھی نامزد کیا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024