• KHI: Fajr 4:47am Sunrise 6:06am
  • LHR: Fajr 4:04am Sunrise 5:30am
  • ISB: Fajr 4:04am Sunrise 5:33am
  • KHI: Fajr 4:47am Sunrise 6:06am
  • LHR: Fajr 4:04am Sunrise 5:30am
  • ISB: Fajr 4:04am Sunrise 5:33am

مصباح ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچوں کے حامی

شائع November 5, 2012

مصباح الحق۔— اے ایف پی فوٹو

کراچی:پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے آئی سی سی کی جانب سے مصنوعی روشنیوں میں ٹیسٹ میچ متعارف کرانے کی حمایت کی ہے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں آئی سی سی کے حالیہ اقدام کی تعریف کی اور کہا کہ مصنوعی روشنیوں میں کھیلنے کے لیے موزوں گیند کے انتخاب کا مسئلہ اب بھی حل طلب ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی ٹیسٹ میچوں سے قبل مستقل بنیادوں پر فرسٹ کلاس میچ ہونے چاہئیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی نے پیر کے روز ملکوں کی باہمی رضا مندی سے ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ میچ منعقد کرنے کی اجازت دے دی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 18 اپریل 2025
کارٹون : 17 اپریل 2025