• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

کون سی بالی وڈ اداکار ہے نمبر ون؟

شائع October 29, 2012

ٹائمز سیلی بلیکس سائنسی اور مضبوط درجہ بندی کا نظام ہے جو کہ دو سے زائد مطبوعات اور دو سو پچاس ٹی وی چینلز سے معلومات لے کر بنایا گیا ہے اور اس طرح یہ بالی وڈ میں درجہ بندی کا پہلا شروع ہونے والا نظام ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ستمبر کا 'ٹی سکور' اداکار کی باکس آفس پر دو سال میں پرفامنس اس کے ساتھ ساتھ میڈیا میں ستمبر سن دو ہزار بارہ میں اِن رہنے پر مشتمل ہے۔

انوشکا شرما: دلکش انوشکا کا باکس آفس ریکارڈ ان کی فلم 'بینڈ باجا بارات' اور 'لیڈیز ورسس ریکی بحل' کی وجہ سے کافی اچھا رہا۔ وہ اپنی آنے والی فلم 'جب تک ہے جان' اور دس برانڈز کی توثیو کرنے وجہ سے میڈیا کی نظروں میں رہیں۔ اے ایف پی فوٹو

ایشوریہ رائے بچن: اپنی بیٹی ارادھیا کی وجہ اور مختلف برانڈز کی توثیق کرنے کی وجہ سے ایشوریہ خبروں میں رہیں۔ اپنی بیٹی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر انہیں تیرانوے کروڑ سرچز ملے۔ رائٹرز فوٹو

اسین: اسین نے بالی وڈ میں ابھی تک پانچ فلمیں ہی کیں ہیں – 'ریڈی'، 'ہاؤس فل' اور 'بول بچن' نے تو سو کروڑ سے زیادہ باکس آفس پر بزنس کیا۔ اور اس طرح وہ ٹاپ دس میں رہنے میں کامیاب رہیں۔ اے ایف پی فوٹو

دپیکا پڈکون: دپیکا کو فلم 'کاکٹیل' میں بہت سراہا گیا۔ اس کے علاوہ اپنے پرانے بوائے فرینڈ رنبیر کپور کی سالگرہ میں شرکت اور سنجے لیلا بھنسالی کی فلم 'رام لیلا' نے انہیں خبروں میں رکھا۔ اے ایف پی فوٹو

پرینکا چوپڑا: خوبصورت پرینکا چوپڑا اپنی فلم 'ڈان ٹو'، 'اگنی پت' اور 'برفی' کی وجہ سے کافی اِن رہیں۔ ان کی یہ ساری فلمیں سو کروڑ کلب میں شامل رہیں۔ وہ پچیس برانڈز کی توثیق کرتیں ہیں۔ اے ایف پی فوٹو

سوناکشی سنہا: سوناکشی اپنی  ہٹ فلم 'دبنگ' اور 'راؤدی تاٹھور' کی وجہ سے کافی مشہور رہیں۔ اے ایف پی فوٹو

ودیا بالن: ودیا اپنی فلم 'نو ون کیلڈ جیسیکا'، ڈرٹی پکچر' اور 'کہانی' کی وجہ سے بی ٹاؤن میں تیسری مشہور اداکارہ رہیں۔ انہیں انٹرنیٹ پر اٹھانوے کروڑ بار ستمبر کے مہینے میں سرچ کیا گیا۔ اے ایف پی فوٹو

بپاشہ باسو: بپاشہ باسو فلم 'راز تھری' کی وجہ سے خبروں رہیں۔ اس کے علاوہ ان کے کئے برانڈز میں توثیق کی وجہ سے اور اپنی فلم کی وجہ کی وجہ سے خبروں میں کافی اِن رہیں۔ اے ایف پی فوٹو

کرینہ کپور: کرینہ کپور کی فلم 'راون' اور 'باڈی گارڈ' نے باکس آفس پر بڑی کامیابی حاصل کی۔ ان کی فلم 'ہیروئین' کی بھی شروعات اچھی ہوئی۔ وہ بتیس برانڈز کی توثیق کتریں ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی حال ہی میں چھوٹے نواب سیف علی خان سے ہونے والی شادی نے انہیں خبروں م

کترینہ کیف: کترینہ کی فلم 'ایک تھا ٹائیگر' نے باکس آفس پر کامیابی حاصل کی۔ وہ بچیس برانڈز کی توثیق کرتیں ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی آنے والے فلم 'جب تک ہے جان' نے انہیں خوب خبروں میں رکھا ہوا ہے۔ اے ایف پی فوٹو