• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm

ویسٹ انڈیز - ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا نیا چیمپیئن

شائع October 8, 2012

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں ویسٹ انڈیز میزبان سری لنکا کو 36 رنز سے شکست دے کرعالمی چیمپیئن بن گیا۔ فاتح ٹیم کے مارلن سیموئلز کو 78 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اوپنر جانسن چارلز کی وکٹ لینے کے بعد آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کررہے ہیں۔

ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل فائنل میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔

مارلن سیموئلز اور ڈوین براؤ نے لڑکھڑاتی اننگ کو سہارا دیتے ہوئے 59 رنز جوڑے۔  براؤ 19 رنز بنا کر اجنتھا مینڈس کے شکار بنے۔

سیموئلز نے چھ چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے صرف 56 گیندوں پر 78 رنز کی جارحانہ اننگ کھیل کر ویسٹ انڈیز کے مجموعے میں قلیدی کردار ادا کیا۔

کپتان ڈیرن سیمی نے بھی 15 گیندوں پر 26 رنز کی برق رفتار اننگ کھیلی۔

سری لنکا کے اجنتھا مینڈس نے صرف 12 رنز کے عوض چار بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

جواب میں سری لنکا کا آغاز بھی شاندار نہ تھا۔ یہاں اوپنر تلیکارتنے دلشان روی رامپال کے ہاتھوں بولڈ ہورہے ہیں۔

کپتان مہیلا جے وردنے نے 36 گیندوں پر 32 رنز بنائے۔

پے در پے وکٹیں گرنے کے باعث سری لنکن اننگ تسلسل حاصل نہ کرسکی۔ یہاں میتیھوز سیمی کے ہاتھوں اپنی وکٹیں گنواتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے سنیل نرائن نے صرف نو رنز کے عوض تین بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ ویسٹ انڈیز یہ میچ 36 رنز سے جیت گیا۔

فائنل جیتنے کے بعد ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔

کپتان سیمی ٹرافی کے ساتھ۔
کپتان سیمی ٹرافی کے ساتھ۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹرافی کے ساتھ۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹرافی کے ساتھ۔
بہترین بلے بازی کرنے پر سیموئلز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

جے وردنے میچ کے اختتام پر گیل کو مبارک باد دے رہے ہیں۔

West Indies' cricketer Darren Sammy gestures as he holds the trophy after victory in the ICC Twenty Cricket World Cup's final match between Sri Lanka and West Indies at the R. Premadasa International Cricket Stadium in Colombo on October 7, 2012. AFP PHOT