• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

کرکٹ کلاسک: انضی کی 'اکلوتی' سینچری

شائع June 11, 2012

1992 میں اپنے کیرئیرکا آغاز کرنے والےانضمام الحق نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اور واحد ٹیسٹ سینچری 1999 میں ہوبارٹ میں بنائی۔ یہ ان کی مجموعی طور پر آٹھویں سینچری تھی۔

  اس میچ میں ان کا سامنا شین وارن، گلین میگ را اور ڈیمیئن فلمنگ جیسے مایہ ناز باولرز سے تھا۔

آسٹریلیا کے خلاف اس دوسرے ٹیسٹ میچ میں ان کے 118 رنز کی بدولت  پاکستان نے میزبان ٹیم کو 369رنز کا ہدف دیا۔

انضی کی یہ شاندار اننگز مارک وا کے سلپ میں حیرت انگیز کیچ لینے پر ختم ہوئی۔