• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:51pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:51pm

فرانس: صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ جاری

شائع May 6, 2012

فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے۔ اے پی فوٹو

فرانس میں صدارتی انتخابات کے لئے صدرنکولس سرکوزی اورصدارتی امیدوار، فرانسوا اولاند کے مابین مقابلہ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

ان انتخابات میں فرانس کےلگ بھگ تمام علاقوں سے عوام اپنا حقِ رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔

بائیس اپریل کو صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلےمیں اولاندےپانچ لاکھ زائد ووٹ لے کر سرکوزی سے آگے تھے۔

انتخابات کے پہلے مرحلے میں اسی فیصد سے زائد افراد نے ووٹ ڈالے۔ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ آج موجودہ صدر اورامیدوار سرکوزی کوئی اپ سیٹ کرسکتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 28 اپریل 2025
کارٹون : 27 اپریل 2025