• KHI: Fajr 4:47am Sunrise 6:06am
  • LHR: Fajr 4:04am Sunrise 5:30am
  • ISB: Fajr 4:04am Sunrise 5:33am
  • KHI: Fajr 4:47am Sunrise 6:06am
  • LHR: Fajr 4:04am Sunrise 5:30am
  • ISB: Fajr 4:04am Sunrise 5:33am

آسٹریلیا، ہندوستان کا پر اعتماد آغاز

شائع September 20, 2012

سری لنکا میں کھیلے جا رہے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے روز آسٹریلیا نے شین واٹسن کی آل راؤنڈر پرفارمنس کی بدولت آئرلینڈ کو جبکہ  ہندوستان نے افغانستان کی ٹیم کو شکست دے دی.

آسٹریلیا کے آل راؤنڈر شین واٹسن آئر لینڈ کے کپتان ولیم پوٹر فیلڈ کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔
آسٹریلیا کے آل راؤنڈر شین واٹسن آئر لینڈ کے کپتان ولیم پوٹر فیلڈ کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔