• KHI: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • LHR: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • ISB: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • KHI: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • LHR: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • ISB: Zuhr 5:00am Asr 5:00am

کلین سوئپ نہ سہی، جیتے تو۔۔۔

شائع September 11, 2012

دبئی میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان نے آسٹریلیا سے دو ایک سے جیت لی۔ تاہم دو مرتبہ شکست کھانے والی آسٹریلوی ٹیم نے آخری میچ میں چورانوے رنز سے شکست دے کر کلین سوئپ کا پاکستانی خواب چکنا چُور کردیا۔ تصاویر خبر رساں ادارے

آل راؤنڈر شین واٹسن نے 32 گیندوں پر 47 رنز کی برق رفتار اننگ کھیل کر آسٹریلیا کے شاندارآغاز میں اہم کردار ادا کیا۔

واٹسن اور وارنر نے چھکوں کی بارش کرتے ہوئے 111 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔ مجموعی طور پر آسٹریلوی اننگ میں 12 چھکے لگے۔

پاکستان کی جانب سے سعید اجمل نے بہتر باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 19 رنز کے عوض 2 آسٹریلوی بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔

شعیب ملک اس سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ میچ میں صفر کا ہندسہ ان کا مقدربنا۔

انیس سالہ پیٹ کمنز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 15 رنز دے کر 3 بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔

آل راؤنڈر عبدالرزاق نے 27 گیندوں پر 13 رنز کی سست رفتار اننگ کھیلی۔

پاکستانی اور آسٹریلوی کھلاڑی ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہوئے۔ آسٹریلیا نے اس میچ میں 94 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم سیریز ایک کے مقابلے میں دو میچ سے وہ ہار گئے۔

کپتان حفیظ کامیابی کی ٹرافی کے ساتھ تصویر کھنچواتے ہوئے۔

اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 34 گیندوں پر 59 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی۔

پاکستانی ٹیم  ٹرافی جیتنے کے بعد گروپ فوٹو کھنچواتے ہوئے۔ سعید اجمل کو مین آف دی سیریز کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اوپنرعمران نذیر ایک بار پھر مچل اسٹارک کا شکار بنے۔

ان فارم فاسٹ باؤلر اسٹارک نے ایک بار پھر شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 11 رنز کے عوض 3 پاکستانی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔