• KHI: Fajr 5:08am Sunrise 6:25am
  • LHR: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • ISB: Fajr 4:32am Sunrise 5:57am
  • KHI: Fajr 5:08am Sunrise 6:25am
  • LHR: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • ISB: Fajr 4:32am Sunrise 5:57am

پیرا لمپکس کا یادگار اختتام

شائع September 10, 2012

لندن میں منعقدہ چودھویں پیرا لمپکس کھیلوں کو گزشتہ شب رنگا رنگ تقریب میں الوداع کیا گیا۔ معذور ایتھلیٹوں کے کھیلوں پر مشتمل مقابلے، اولمپکس دو ہزار بارہ کے فوراً بعد منعقد ہوئے تھے۔ ایک سو چونسٹھ ممالک کے چار ہزار، دو سو اُنتیس ایتھلیٹوں نے اس میں حصہ لیا۔۔۔ تصاویر اے ایف پی۔

برطانوی فوجی کھیلوں کے اختتام پر پیرا لمپکس پرچم تہ کررہے۔ یہ پرچم ریو ڈی جنیرو کے مئیر کے حوالے کیا، جہاں اگلے مقابلے منعقد ہوں گے۔

اختتامی تقریب میں گلوکارہ ریحانہ گیت گارہی ہیں۔

اختتامی تقریب میں پلاسٹک کے ڈبوں پر مشتمل دلچسپ رقص پیش کیا جارہا ہے۔

فضا میں رقص کا ایک دلکش انداز۔
فضا میں رقص کا ایک دلکش انداز۔
روشنیوں، رنگوں کی لہروں میں کرتب باز حسینہ کا یہ انداز بہت پسند کیا گیا۔

برطانوی میوزک بینڈ کولڈ پلے گیت پیش کررہا ہے۔

مشعل بردار کرتب دکھانے کے لیے اسٹیڈیم میں داخل ہورہے ہیں۔

مشعل بازی کا یہ مظاہرہ بھی اختتامی تقریب کا حصہ تھا۔

برطانوی وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون پیرالمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ اختتامی تقریب میں شریک تھے۔

اختتامی تقریب میں شو پیش کرنے والے فنکار پیرا لمپکس میں شریک ممالک کے پرچموں کے ساتھ۔

تقریب کے دوران اسٹیڈیم کا ایک منظر۔
تقریب کے دوران اسٹیڈیم کا ایک منظر۔
پیرا لمپکس مقابلوں کے اختتام کا رسمی اعلان ہونے کے بعد آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا۔